19

حنا ربانی کھر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہی ، فواد چوہدری ایسا گھنائونا راز سامنے لے آئے کہ پاکستانیوں نے حیرت کے مارے انگلیاں دانتوں میں دبا لیں


اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حنا ربانی کھر کو کہیں کا نہ چھوڑا ، ان کا ایسا گھریلو راز منظر عام پر لے آئے کہ پاکستانیوں نے حیرت کے کے مارے انگلیاں دانتوں میں دبا لیں ۔وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فوادحسین نے حناربانی کھر کے بجلی کے بل کی تفصیلات جاری

کر دیں. اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ حنا ربانی کھرصاحبہ، اپنے بجلی کے بلوں کی منسلک تفصیلات ملاحظہ کریں. انہوں نے کہا کہ وکیلوں پر پیسا ضائع کرنے کے بجائے واجب الادا بلوں کی ادائیگی کریں. انہوں نے کہا کہ حنا ربانی کھر کی گلیکسی ٹیکسٹائل ملز نے 2 کروڑ 70 لاکھ روپے کے واجبات ادا کرنے ہیں.



Source link