10

بریکنگ نیوز : کرائسٹ چرچ حملے میں حملہ آور پوری واردات اور خون خرابے کی لائیو ویڈیو کیوں نشر کرتے رہے اور اس ویڈیو کے ساتھ چند منٹوں میں کیا ہو گیا ؟ ناقابل یقین انکشاف


کرائسٹ چرچ (ویب ڈیسک) حملہ آور فائرنگ کے وقت اپنی لائیو فیس بک ویڈیو بھی بناتا رہا جو وائرل ہونے سے قبل ہی نیوزی لینڈ کی پولیس کی جانب سے ڈیلیٹ کرادی گئی ہیں۔ تفیلات کے مطابق حملہ آور نے ایک ہیلٹ پہنا ہو اتھا جس کے اوپر سی سی ٹی وی کیمرہ نصب تھا

جس کی مدد سے حملہ آور اپنی بندوق اقر اس کی زد میں نے والی ہر چیز کی لائیو کوریج کر رہا تھا جو اس کے سوشل میڈیا پر لائیو چل رہی تھی ، حملے کے فوراً بعد انتظامیہ نے اس ویڈیو کو سوشل میڈیا سے ریموو کر دیا تا کہ لوگوں میں خوف و حراس نہ پھیلے ، واضح رہے کہ نوسزی لنڈر کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک مسجد مںا مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتجےق مںچ 30 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مسجد مںڈ بنگلادییر کرکٹ ٹمن کے کھلاڑی بھی موجود تھے۔ جس کے بعد نیوزیلینڈ میں شیڈول کل کا ٹیسٹ میچ منسوخ کردیا گیاہے، تفصیلات کے مطابق غررملکی مڈریا کے مطابق کرائسٹ چرچ مںک مقامی وقت کے مطابق تقریباً ایک بجکر 40 منٹ پر مسلح شخص نے مسجد مںپ داخل ہوتے ہی اندھا دھند فائرنگ کی اور اس کی لائو ویڈیو بھی بناتا رہا۔مسجد مںپ نماز ظہر کی ادائیدڈ کے لئے لوگ جمع تھے اور کرائسٹ چرچ مںی موجود بنگلادییج کرکٹ ٹما کے کھلاڑی بھی نماز کی ادائیور کے لےر مسجد مںچ تھے تاہم وہ فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔مقامی مڈڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ہیگلے پارک کے قریب ڈین ایونو کی مسجد مںا پشا آیا جب کہ اسی علاقے کی ایک اور مسجد مںگ بھی فائرنگ کی اطلاعات ہںو۔پولسک نے حملہ آور کو حراست مںئ لتےا ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب کہ شہریوں سے اپل کی ہے کہ وہ ڈین ایونوا جانے سے گریز کریں۔

دوسری جانب کرائسٹ چرچ اسپتال کے ترجمان نے سی این این کو بتایا کہ اسپتال مںن کئی افراد کی لاشوں کو لایا گاج ہے تاہم انہوں نے تعداد بتانے سے گریز کاا جب کہ بعض مڈتیا رپورٹس کے مطابق واقعے مںا 6 افراد جاں بحق ہوئے۔موہن ابن ابراہمم نامی عیرا شاہد کے مطابق وہ فائرنگ کے وقت مسجد مںق ہی موجود تھے اور تقریباً 200 کے قریب لوگ نماز کی ادائیہڈ کے لےل موجود تھے، حملہ آور مسجد کے عقبی دروازے سے داخل ہوا اور کافی دیر تک فائرنگ کرتا رہا۔عیے، شاہد نے کہا کہ اس کا دوست علاقے کی دوسری مسجد مںا موجود تھا جس نے اسے فون کر کے بتایا کہ جس مسجد مںی وہ ہے وہاں بھی ایک مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کی اور 5 لوگ جاں بحق ہوچکے ہںخ۔ بنگلادیشی کرکٹر مشفق الرحیم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ ہوئی تاہم الحمد اللہ، اللہ نے ہمیں محفوظ رکھا، ہم بہت زیادہ خوش نصیب ہیں، دوبارہ اس طرح نہیں دیکھنا چاہتے، ہمارے لیے دعا کریں۔بنگلادیشی ٹیم کے کرکٹر تمیم اقبال نے بھی ٹوئٹ کی اور بتایا کہ پوری ٹیم حملے میں محفوظ ہے، دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں۔ بنگلادیشی کرکٹر مشفق الرحیم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ ہوئی تاہم الحمد اللہ، اللہ نے ہمیں محفوظ رکھا، ہم بہت زیادہ خوش نصیب ہیں، دوبارہ اس طرح نہیں دیکھنا چاہتے، ہمارے لیے دعا کریں۔بنگلادیشی ٹیم کے کرکٹر تمیم اقبال نے بھی ٹوئٹ کی اور بتایا کہ پوری ٹیم حملے میں محفوظ ہے، دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں۔



Source link