62

عوام شدید مشکلات کا شکار : بجلی اور گیس کے بعد ادویات مہنگی کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے گا؟ اعلان ہوگیا



اسلام آباد (ویب ڈیسک)عوام شدید مشکلات کا شکار ہوگئی، ملک بھر میں دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی چیزوں کو ترسنے والے غریبوں کے لیے جینا مشکل تھا اب دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کر کے ان کے لیے علاج معالجہ بھی مزید مشکل بنا دیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیں : نوکریاں ہی نوکریاں :چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ۔۔۔ سی پیک منصوبوں سے کتنے پاکستانیوں کو روز گار ملے گا؟ چینی اخبار نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے دواؤں کی قیمتوں میں 9 سے 15 فیصد اضافہ کر دیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کےمطابق قیمتوں میں ہونے والا یہ اضافہ تمام ادویات کی کمپنیوں کو دوا کی پیکنگ پر لازمی تحریر کرنا ہوگا۔
واضح رہے کہ دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے کافی عرصے سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا،اس ضمن میں یہ کمپنیاں سپریم کورٹ بھی گئیں اور انہوں نے ادویات کی فراہمی بند کرنے کی بھی دھمکی دی تھی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فارماسیوٹیکل کمپنیوں کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے ادویات کی قیمتوں میں یہ اضافہ کیا ہے۔
یہ خبر پڑھیں : اچھا ہوا پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ۔۔۔ اب مقدمیں بھگتیں، نازک وقت پر اچانک مولانا فضل الرحمان نے بھی دونوں جماعتوں کا ساتھ چھوڑ دیا
یہ خبر پڑھیں : مسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری آج پنجاب اسمبلی میں کیا کربیٹھیں؟ اور حکومت نے پھر معاملہ کیسے سنبھالا ؟ گرما گرم خبر آگئی





Source link