48

حکومت کا غریب عوام کو ایک اور تحفہ : پیٹرول کے ساتھ ساتھ سی این جی کی قیمتوں میں کتنی کمی کر دی گئی؟ جانیے



لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں پیٹرولیم مصنوعات کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد سی این جی کی قیمت 82 روپے سے کم ہو کر 77 روپے لیٹر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

یہ خبر پڑھیں : منتیں کی جا رہی ہیں کچھ لے لو اور۔۔ نواز شریف نے سعودی عرب ، زرداری نے لندن جانے کیلئے حکومت کو کیا پیش کش کر دی؟ پی ٹی آئی وزیر کے سنسنی خیز انکشاف

میں کمی کے باعث سی این جی کی قیمت میں کمی کرنے کے لیے اوگرا نے سی این جی ایسوسی ایشن کے ساتھ مذاکرات کیے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ اور مقامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے اسی تناسب سے سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کی جائے گی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کے مطابق سی این جی کی قیمت 82 روپے فی لیٹر سے پانچ روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد نئی سی این جی کی قیمت 77 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے، سی این جی کی قیمت میں کمی پنجاب اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے ہے۔
یہ خبر پڑھیں : زینت امان، ریکھا،جمائماتو کچھ نہیں ،کپتان پر کونسے اسلامی ملک کی ملکہ مرتی تھی؟عمران نے سعودی شاہ کی کس پیشکش کو ٹھکرا دیا ؟سنسنی خیز انکشافات ،جان کر آپ بھی کپتان کے دیوانے ہو جائیں گے
یہ خبر پڑھیں : ایسا شخص رکن پارلیمنٹ بننے کا اہل نہیں۔۔۔ سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کو جان کے لالے پڑ گئے، سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا





Source link