20

نیوزی لینڈ کی مسجد میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بال بال بچ گئی


مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ نماز جمعہ کے دوران کی گئی جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ نماز جمعہ کے دوران کی گئی جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی مسجد میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے جب کہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بھی اس حملے میں بال بال بچ گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے جب کہ وہاں دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بھی اس حملے میں بال بال بچ گئی۔ مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ نماز جمعہ کے دوران کی گئی جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

 





Source link