16

بین الاقوامی خبریں – روس اپنے شرانگیز سائبر حملوں سے باز رہے: امریکا، برطانیہ – Latest News

< !DOCTYPE html PUBLIC "-//W3C//DTD HTML 4.0 Transitional//EN" "http://www.w3.org/TR/REC-html40/loose.dtd">



امریکا اور برطانیہ نے روس کو خبردار کیا کہ وہ اپنے شرانگیز سائبر حملوں سے باز رہے ۔یہ وارننگ برطانیہ کے نیشنل سائبر سیکورٹی سینٹر، امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن اور ہوم لینڈ ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر جاری کی ۔

مشترکہ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ روس کی جانب سے سرکاری محکموں ، نجی کمپنیوں ، اہم اداروں اور ان تمام اداروں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بھی سائبر حملوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

ایڈورٹائیزمینٹ

مشترکہ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ان سائبر حملوں میں شامل افراد یا گروہوں کو روسی کی سرکاری سرپرستی بھی حاصل ہے ۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں