2

بہادری کی آڑ میں لڑکیاں پیش ۔۔۔ سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی بھارتی آرمی کی یہ ل


نئی دہلی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر حال ہی میں تیزی سے پھیلنے والی کچھ تصاویر کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر انڈین فوجیوں کی ہیں جو انتہائی نامساعد حالات میں کام کر رہے ہیں،، لیکن زیرِ بحث تصاویر انڈین فوجیوں کی نہیں ہیں،، جس کے بعد بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،،

سوشل میڈیا پر حال ہی میں تیزی سے پھیلنے والی کچھ تصاویر کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ تصاویر انڈین فوجیوں کی ہیں جو انتہائی نامساعد حالات میں کام کر رہے ہیں،، لیکن زیرِ بحث تصاویر انڈین فوجیوں کی نہیں ہیں،، جس کے بعد بھارت کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،، ٹوئٹر،انسٹاگرام اور فیس بک پر موجود متعدد صفحات نے ان تصاویر کو شیئر کیا ہے۔ اداکارہ شردھا کپور اور رکن پارلیمان کرن کھیر نے بھی ان تصاویر کو سچ سمجھتے ہوئے شیئر کیا،، لیکن زیرِ بحث تصاویر انڈین فوجیوں کی نہیں ہیں،، تحقیق سے معلوم ہوا کہ بہت سے غیر ملکی فوجیوں کی تصاویر کو انڈین فوجیوں کی تصاویر ظاہر کر کے سوشل میڈیا پر شئیر کیا گیا،، ان تصاویر کے ساتھ لکھی جانے والی تفصیلات کو جان بوجھ کر غلط طور پر شامل کیا گیا تاکہ سوشل میڈیا پر زیادہ لائیکس اور توجہ حاصل کی جا سکے





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں