2

بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ پاکستانی فلم میں “آیٹم نمبر” کرنے کو تیار


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستانی فلم ’چھا جا رے‘ میں ایک ڈانس نمبرکر رہی ہیں اور وہ اسے سلسلے میں ان دنوں پاکستان میں ہیں،، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کام کرنا بہت ہی مزے کی چیز ہے یہ ان کا اچھا فیصلہ ہے کہ وہ پاکستان میں کام کر رہی ہیں،،

بھارتی اداکارہ آدیتی سنگھ پاکستانی فلم ’چھا جا رے‘ میں ایک ڈانس نمبرکر رہی ہیں اور وہ اسے سلسلے میں ان دنوں پاکستان میں ہیں،، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کام کرنا بہت ہی مزے کی چیز ہے یہ ان کا اچھا فیصلہ ہے کہ وہ پاکستان میں کام کر رہی ہیں،،





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں