11

’’ خاص سامان۔۔۔ ‘‘ شہزادہ محمد بن سلمان جو سامان پاکستان چھوڑ گئے تھے اسکا عمران خان کیا کر رہے ہیں؟ سلیم صافی نے ایسی بات بتا دی جو وزراء کو بھی شاید معلوم نہ تھی


لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی سلیم صافی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جب پاکستان آئے تھے تو اپنے ساتھ جم کا سامان بھی لائے تھے جو جاتے ہوئے وہ پاکستان میں ہی چھوڑ گئے ، چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے ان چیزوں کا معائینہ کیا

جو یہاں پر چھوڑی گئی تو اس وقت ہی انہوں نے ذہن بنا لیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سلیم صافی کا کہنا تھا کہ کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جب پاکستان آئے تھے تو اپنے ساتھ جم کا سامان بھی لائے تھے جو جاتے ہوئے وہ پاکستان میں ہی چھوڑ گئے ، چند روز قبل وزیر اعظم عمران خان نے ان چیزوں کا معائینہ کیا جو یہاں پر چھوڑی گئی تو اس وقت ہی انہوں نے ذہن بنا لیا تھا، کل جس وقت وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں آگ لگی تو وزیر اعظم عمران خان نے بنی گالہ شفٹ ہونا پسند کیا اور انہوں نے وہی میٹنگز بھی ہیلڈ کیں۔ سلیم صافی کا کہنا تھا کہ میں یہاں پر یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اب وزیر اعظم سیکرٹریٹ کو یونیورسٹی میں تبدیل نہیں کیا جائے گا ، آج کے بعد نچلے سٹاف کو بھی بتا دیا گیا ہے، آگ لگنے کے بعد یونیورسٹی میں پہلا کلاس بھی لے لیا گیا اور دوسروں کو بھی بتا دیا گیا ہے کہ اب وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں کوئی یونیورسٹی نہیں بنائی جائے گی بلکہ وہاں اب کچھ اور ہی ہوگا ۔یہ پروگرام نجی ٹی وی چینل آج نیوز پر ہو رہا تھا جس کی ہوسٹ عاصمہ شیرازی تھیں ۔





Source link