25

بارشیں ہی بارشیں وہ بھی پاکستان کے 22ضلعوں میں! محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کردی، ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خدشہ


کوئٹہ (آن لائن)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22 اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ جن علاقوںمیں بارشیں ہوسکتی ہیں ان میں کوئٹہ ، موسیٰ خیل، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، بارکھان، پشین، ڑوب، شیرانی، قلعہ عبداللہ، مستونگ، زیارت، نوشکی، چاغی، سبی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، بولان، قلات، خضدار، ہرنائی، واشک اور خاران شامل ہیں۔ تیز بارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آنے اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

loading…





Source link