13

دو روز قبل تباہ ہونے والے ایتھوپین طیارے میں بھارت کی کونسی اہم ترین شخصیت سوار تھی ؟ اب تک کی سب سے بڑی خبر – Hassan Nisar Official Urdu News Website


نئی دہلی (ویب ڈیسک ) دو روز قبل ایتھوپین ایئر لائن کا طیارہ بوئنگ 737 میکس گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں مجموعی طور پر 157 لوگ سوار تھے اور حادثے کے نتیجے میں تمام مسافرہلا ہو گئے ہیں جن میں چار بھارتی بھی شامل تھے ۔تفصیلات کے مطابق ایتھوپین ایئر لائن کے

سی ای او نے کہاہے کہ افسوسناک حادثے میں جہاز میں سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں جن کا تعلق تیس مختلف ممالک سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ایتھوپین ایئر لائن کا طیارہ بوئنگ 737 میکس گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں مجموعی طور پر 157 لوگ سوار تھے اور حادثے کے نتیجے میں تمام مسافرہلاک ہو گئے ہیں جن میں چار بھارتی بھی شامل تھے ۔تفصیلات کے مطابق ایتھوپین ایئر لائن کے سی ای او نے کہاہے کہ افسوسناک حادثے میں جہاز میں سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں جن کا تعلق تیس مختلف ممالک سے تھا۔جن میں 32 کینیائی ، 18 کینیڈین ، 9 ایتھوپینز ، 8 اٹالین ، 8 چینی ، 8 امریکی ، 7 برطانوی ، 7 فرانسیسی ، 6 مصری ، 4 ڈچ اور 4 چار بھارتی شہری بھی شامل ہیں ۔بھارتی ویب سائٹ ” انڈیا ٹائمز “ نے دعویٰ کیاہے کہ طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد میں چار بھارتی شہری شامل تھے جن میں سے ایک شخص بھارت کی وزارت ماحولیات کا کنسلٹنٹ (consultant)تھا۔ دوسری طرف بھارت کی شہری نوجوان لڑکی جس کی ابھی بھی کچھ عرصہ پہلے شادی ہوئی تھی۔وہ بھی اس طیارے میں سوار تھی جو کہ نیروبی جارہا تھا۔نئی نویلی دلہن شیکھا گارگ نے اپنے شوہر کو ٹیلیفون کیا اور کہا کہ جہاز اترنے کے بعد واپس فون کروں گی۔شیکھا گارگ اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام پر ہونے والی میٹنگ میں شرکت کیلئے نیروبی جارہی تھی اور اس کی تین ماہ قبل سومیا بھٹچاریا سے شادی ہوئی تھی





Source link