14

ایک ساتھ دو ملتانی حسیناؤں کی لاہور آمد ، یہ کون ہیں اور انکے ارادے کیا ہیں ؟ یار لوگوں کے کام کی خبر


نئے ڈرامے’گھرسے بازارتک‘ میں کام کریں گی جس کی دیگر کاسٹ میںصائمہ خان ،سنہری خان،سونوبٹ،عمران شوکی،مختارچن ،گڈوکمال،اسد مکھڑا،ندیم لہری اور کاشف چن شامل ہیں۔ اس ڈرامے کے رائٹروڈائریکٹر ڈاکٹراجمل ملک اورپروڈیوسر ملک طارق ہیں۔


تفصیلات کے مطابق ملتانی حسینائیں کومل خان اور فرح خان پہلی بار لاہور میں جلوے بکھیریں گی۔دونوں اداکارائیں کل سے شالیمار تھیٹر کے نئے ڈرامے’گھرسے بازارتک‘ میں کام کریں گی جس کی دیگر کاسٹ میںصائمہ خان ،سنہری خان،سونوبٹ،عمران شوکی،مختارچن ،گڈوکمال،اسد مکھڑا،ندیم لہری اور کاشف چن شامل ہیں۔ اس ڈرامے کے رائٹروڈائریکٹر ڈاکٹراجمل ملک اورپروڈیوسر ملک طارق ہیں۔ اس سلسلے میں بات چیت کرتے ہوئے اجمل ملک نے کہاکہ فرح خان اور کومل خان جنوبی پنجاب میں اپنی پرفارمنس سے شاندار کامیابی اور مقبولیت حاصل کرچکی ہیں جنہیں اب لاہور میں متعارف کرایا جارہا ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ لاہور کے شائقین بھی ان کی پرفارمنس پسند کریں گے ۔ ملتانی حسینائیں فرح خان اور کومل خان شالیمار تھیٹر میں اپنے جلوے دکھائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے فرح خان اور کومل خان کو اپنے ا شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ گھر سے بازار تک میں کاسٹ کیا ہے جبکہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں صائمہ خان ، سنہری خان ،سونو بٹ ،عمران شوکی ،مختار چن ،گڈو کمال ،اسد مکھڑا ،ندیم لہری اور کاشف چن شامل ہیں ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔یاد رہے یہ دونوں پہلی بار لاہور میں آرہی ہیں ۔






Source link