39

پاکستان کے بارڈر پردہشتگردی کا خوفناک واقعہ ۔۔۔ 44 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبرآگئی – Hassan Nisar Official Urdu News Website


تہران (ویب ڈیسک) پاکستان کے ہمسایہ ملک تہران سے افسوسناک خبر یہ ہے کہ ایران میں پاسداران انقلاب گارڈز کی بس پر خودکش حملے میں 44 اہلکارجاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ، فوری طور پر کسی نے حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ، جبکہ حملے کے بعد پورے ملک کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ،

ایران میں پاسداران انقلاب گارڈز کی بس پر خودکش حملے میں 44 اہلکارجاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ،ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق خودکش حملہ ایران کے جنوب مشرقی علاقےمیں زاہدان اور خش شہروں کے درمیان ہائی وے پرکیا گیا، حکام کے مطابق حملے میں پاسداران انقلاب گارڈز کی بس کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کم از کم 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ،






Source link