37

معروف بھارتی اداکارہ سری دیوی کی موت سے پہلے مادھوری ڈکشت سے ان کی ملاقات میں ایسا کیا ہوا تھا جس کے بعد ۔۔۔ ناقابل یقین انکشاف نے تہلکہ مچا دیا – Hassan Nisar Official Urdu News Website


ممبئی(ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کا احوال بتایا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ناموربالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے میں

طاہر القادری کو قتل کرنے کے لیے شہباز شریف نے کس پولیس افسر کو احکامات جاری کیے اور پھر۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ کے قریبی ساتھی کے انکشاف نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دیا
طاہر القادری کو قتل کرنے کے لیے شہباز شریف نے کس پولیس افسر کو احکامات جاری کیے اور پھر۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ کے قریبی ساتھی کے انکشاف نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دیا
اور سری دیوی آخری بار ڈیزائنر منیش ملہوترا کی سالگرہ کی تقریب میں ملے تھے۔ سری دیوی تقریب میں اپنی دونوں بیٹیوں جھانوی اورخوشی کپور کے ساتھ آئی تھیں اور بہت خوش تھیں۔ اُس وقت کو یاد کرکے اس بات پر یقین کرنا آج بھی مشکل ہے کہ سری دیوی اب ہم میں نہیں رہیں۔مادھوری ڈکشٹ نے مزید کہا کہ سری دیوی کی اچانک موت سے احساس ہوا کہ زندگی بہت مختصر ہے لہٰذا اس کا ہر دن بھرپور انداز میں گزارنا چاہیے اور اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ زندگی کا ہر لمحہ جینا چاہئے۔واضح رہے کہ مادھوری ڈکشٹ اورسری دیوی 90 کی دہائی میں ایک دوسرے کی بہت بڑی حریف مانی جاتی تھیں تاہم وقت گزرنے کے ساتھ دونوں کے درمیان اختلافات کی شدت ختم ہوتی گئی۔
کیا بات ہے جی کیا بات ہے ۔۔۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ہوائی جہاز جب پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہونگے تو ایسا کیا کام کیا جانیوالا ہے جسکی دھوم پوری دنیا میں مچ جائے گی ۔۔۔ عمران خان کا اپنے محسن کی آمد پر بڑا فیصلہ






Source link