28

دوفلمیں کرکے ہی دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ۔۔۔ سیف علی خان کی بیٹی سارہ نے ایسا شرمناک قدم اٹھا لیا کہ نواب خاندان کا نام بدنام کر ڈالا


ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی اداکارہ سارہ علی خان دو فلمیں کر کے ہی مڈاحوں کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں ، اداکار سیف علی خان اور اداکارہ امرتا سنگھ کی بیٹی سارہ میں اداکاری کے جوہر کوٹ کوٹ کے بھرے ہوئے ہیں ، جو فلموں میں نظر بھی آتے ہیں ،

مگر اب ایک خبر نے اداکارہ کو نئی مصیبت میں ڈال دیا ہے ،، ہوا کچھ یوں کہ بالی ووڈ کی اداکارہ سارا علی خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا جسے دیکھ کر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ اداکارہ نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں گاڑی میں گھر کا سامان رکھتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ تصویر میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ صحافی کے اچانک تصویر بنانے پر سارہ مضطرب نظر آرہی ہیں اور تصویر بنانے سے منع کر رہی ہیں۔یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سارہ گھر چھوڑ کر والد سیف علی خان کے گھر کے بجائے اپنے ذاتی گھر میں منتقل ہو گئی ہیں جس کی حتمی طور پر کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔







Source link