14

طاہر القادری کو قتل کرنے کے لیے شہباز شریف نے کس پولیس افسر کو احکامات جاری کیے اور پھر۔۔۔۔ سابق وزیر اعلیٰ کے قریبی ساتھی کے انکشاف نے ملکی سیاست میں تہلکہ مچا دیا


لاہور (ویب ڈیسک ) عابد باکسر نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف ،طاہرالقادری کو قتل کرنے کے لیے مشتاق سکھیرا کو لائے تھے۔ماڈل ٹاون میں ہونے والا تصادم طاہرالقادری کو نشانہ بنانے کے لیے ہوا تھا۔ عابد باکسر کے انکشافات نے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے لیے کئی مشکلات کھڑی کر دی تھیں۔

سعودی ولی عہد پاکستان آتے ہی ایسا کیا تاریخی کام کرنے جا رہے ہیں کہ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام اراکین اسمبلی کی بھی موجیں لگ گئیں ؟ زبردست خبرآگئی
مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے عابد باکسر کے تمام الزامات کو مسترد کیا جس کے بعد سابق انسپکٹرپنجاب پولیس عابد باکسر نے شہبازشریف کوچیلنج قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنج قبول کریں ثبوت نہ دے سکا تومعافی مانگ کرباہرچلا جاؤں گا۔22 جولائی 2018ء کو عابد باکسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف نے حامد میر کے پروگرام میں میرا ذکر کیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ وہ مجھے نہیں جانتے ۔ شہبازشریف سے کہتا ہوں کہ اتنا کہنے سے جان نہیں چھوٹے گی جے آئی ٹی ضرور بنے گی۔ ظلم کی انتہاء ہے کہ میں 12 سال دربدر پھرتا رہا۔11 سال اپنے بچوں سے دور رہا۔ میاں صاحب میرا چیلنج قبول کریں میں ثبوت دینے کوتیار ہوں۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب، میں زندگی میں گلبرک میں ایس ایچ او نہیں رہا۔ تاہم آج عابد باکسر کو قتل کے مقدمے میں بے گناہ قرار دے کر فراڈ کے مقدمے میں ان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ہے۔
سعودی شاہی خاندان نے نواز شریف اور شریف خاندان کی پشت پناہی دراصل کیوں چھوڑی ؟ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے دو روز قبل دھماکہ خیز انکشاف






Source link