20

بڑی بریکنگ نیوز: نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لیے صبح صبح کون سی اہم ترین شخصیت جیل پہنچ گئی ۔۔؟؟ ملکی سیاست میں کیا ہنگامہ ہونے جا رہا ہے؟ اندر کی خبر نے تہلکہ مچا دیا


لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میںآج ملاقات کادن ہے،نوازشریف سے اہلخانہ اورپارٹی رہنماملاقات کریں گے ۔تفیلاات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں آج ملاقات کا دن ہے،نوازشریف سے اہلخانہ اور پارٹی رہنما ملاقات کریں گے،ن لیگ کے کارکن جیل کے باہر جمع ہو نا شروع ہو گئے،

پاکستانی تاریخ کی شرمناک ترین خبر : دو بھائی 4 سال تک سگی اور اکلوتی بہن کو زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ، مگر شرمناک سلسلے کا پول کب اور کیسے کھلا ؟ پنجاب کے اہم شہر سے خبر
پہلی پہلی مہربانی ۔۔۔۔۔۔ اور پھر یوں ہوا کہ فوج نے میاں شریف کے بیٹے محمد نواز شریف کے سر پر دست شفقت رکھ دیا ۔۔۔۔ ضیاء شاہد کی کتاب سے ایک ایسا انکشاف جو (ن) لیگیوں کو دن میں تارے دکھا دے
ملاقات کیلئے ن لیگ کے رہنما پرویز رشید اور امیر مقام کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے ۔کوٹ لکھپت جیل کے باہر لیگی رہنماؤں کو بارش اور کیچڑکی وجہ سے ملاقات کیلئے آنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے ،جیل کے باہرشیڈ نہ ہونے کی وجہ سے بعد ملاقاتی بارش میں بھیگتے رہے۔جیل کا عملہ ملاقاتیوں کی فہرست لیکر جیل کے باہر پہنچ گیا،فہرست میں شامل افراد کو جیل کے اندر جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔
نواز شریف دل کا مریض مگر علاج گائنا کالوجسٹ سے ، مگر کیوں ۔۔۔۔۔؟ صف اول کے صحافی کا ثبوتوں کے ساتھ دھماکہ خیز انکشاف جسے شیئر کرنا آپ اپنا فرض سمجھیں گے
بریکنگ نیوز : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کی خبروں پر پوری قوم خوشی سے نہال ۔۔۔۔مگر پاکستان سے نکلتے ہی سعودی عرب بھارت کو کیا تہلکہ خیز خوشخبری دینے والا ہے ؟ ناقابل یقین انکشاف



Source link