33

پنجاب حکومت نے ان تمام چھوٹے بڑےملازمین کی ترقی کا اعلان کر دیا جن کی مدت ملازمت ۔۔۔تفصیلات جان کر آپ کی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی – Hassan Nisar Official Urdu News Website


لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ترقی کی نوید سنا دی، ٹائم سکیل پروموشن میں ملازمین کیلئے رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سرکاری ملازمین کا ٹائم سکیل پروموشن کے حوالے سے دیرینہ مطالبہ تھا کہ ان کو ترقیاں دی جائیں۔ جس پر

بریکنگ نیوز : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کی خبروں پر پوری قوم خوشی سے نہال ۔۔۔۔مگر پاکستان سے نکلتے ہی سعودی عرب بھارت کو کیا تہلکہ خیز خوشخبری دینے والا ہے ؟ ناقابل یقین انکشاف
آج ہونے والی پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے قبل اچانک بڑی تبدیلیاں ۔۔ کون سے عالمی شہرت یافتہ فنکارآؤٹ ہوگئے اورکون پرفارم کریں گے ؟ شائقین کرکٹ کے کام کی خبر
محکمہ ریگولیشن نے باقاعدہ سمری محکمہ خزانہ کے مثبت جواب پر ایوان وزیر اعلی کو ارسال کردی۔ جس پر وزیر اعلی کے سیکرٹری ڈاکٹر راحیل صدیقی نے باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔سمری کے مطابق جن محکموں میں پروموشن چینلز کا قانون موجود ہے، ان میں ترقیوں سے محروم افراد کی ٹائم سکیل پروموشن کی جائے۔ حکام کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی گریڈ کا ملازم ہو اس کی ٹائم سکیل پرموشن جلد از جلد کی جائے گی دوسری جانب گریڈ 16 میں دس سال سے تعینات ملازمین کو بھی اب مشروط ترقی دیکر گزیٹڈ آفیسر کا درجہ دیا جائے گا۔
300 کمرے تو کچھ بھی نہیں۔۔۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہِ پاکستان کیلئے ہولٹز میں کتنے کمرے اور گاڑیاں بُک کروا لی گئیں؟ خبر نے آتے ہی پورے ملک میں ہلچل مچا دی
کم سن لڑکیوں کی منڈی، بوڑھے عرب شیخوں کی لائنیں لگ گئیں، کس علاقے میں چند ہزار روپے میں لڑکی خریدی جاسکتی ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے






Source link