14

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئے | پاکستان

< !DOCTYPE html PUBLIC "-//W3C//DTD HTML 4.0 Transitional//EN" "http://www.w3.org/TR/REC-html40/loose.dtd">


سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز۔ فوٹو: جیو نیوز اسکرین گریب/فائل

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کریں گے جب کہ نامزد تینوں ملزمان نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ 

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے وکیل امجد پرویز نیب کے گواہ واجد ضیاء پر جرح کریں گے، اس سے قبل نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے مسلسل 10 روز سماعت کے دوران جرح مکمل کی تھی۔





Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں