16

راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق | پاکستان


فوٹو: فائل

راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عربی ٹبہ کے قریب پیش آیا جس میں دو اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔





Source link