14

کئی دہائیاں گزرنے کے بعد بھی ہر ذہن پر نقش نعتیں


کراچی: اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی مدحت، تعریف وتوصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے، اور عاشق رسول اپنی خوبصورت آواز میں حضورﷺ کی محبت کے جذبے سے سرشار لہجے میں نعت پڑھ کر آپ ﷺ کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

پاکستان میں کئی مقبول نعت خواں ہیں جن کی حضورﷺ کی شان میں پڑھی جانے والی نعتیں بے حد مقبول ہیں تاہم  قاضی وحید ظفر قاسمی، فصیح الدین سہروردی، صدیق اسماعیل، منیبہ شیخ ، مظفر وارثی، ام حبیبہ اور صبیح رحمانی نے جو نعتیں پڑھیں وہ دہائیاں گزرجانے کے باوجود آج بھی دلوں کو چھو لیتی ہیں اور ’ آنکھوں سے عقیدت کے آنسو بے اختیار رواں ہوجاتے ہیں۔

میرا پیمبر عظیم تر ہے

 

زہے مقدر حضور حق سے سلام آیا پیام آیا

رسول مجتبیﷺ کہیے، محمد مصطفی ﷺ کہیئے

حضور ایسا کوئی انتظام ہوجائے

مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے

شیریں سخنی

لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

میری جانب بھی ہو اک نگاہ کرم





Source link