48

آف شور کمپنی کیس؛ نیب نے علیم خان کو گرفتار کرلیا


نیب نے سینئر صوبائی وزیرپنجاب علیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں طلب کیا تھا۔

نیب نے سینئر صوبائی وزیرپنجاب علیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں طلب کیا تھا۔

 لاہور: نیب نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیربلدیات علیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں نیب لاہور میں طلب کیا تھا جہاں سینئر وزیر پیش ہوئے اور نیب کے سوالوں کے جوابات دیے لیکن تسلی بخش جواب نہ دینے کے باعث نیب نے انہیں حراست میں لے لیا۔





Source link