5

”یہاں تو فیصلے ویڈیو دکھا کر لئے جاتے ہیں“وہ کون لوگ ہیں جو ججوں کو ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہیں؟کیپٹن (ر) صفدرکھل کر بول پڑے


لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا بیانیے کو مقبولیت ملی ہے،اس عدالت کا سوچنا چاہیے جس کے جج کی ویڈیو دکھا کر فیصلہ لیا گیا۔میڈیا سے غیر رسمیگفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ یہاں تو فیصلے ویڈیو دکھا کر لئے جاتے ہیں،جج نے اپنی ویڈیو میں کیا کہا؟۔اصل پریشانی کی بات یہ ہے کہ وہ کون لوگ ہیں جو ججوں کو ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے





Source link