5

100 افراد انتہائی مطلوب اور اشتہاری ہیں،ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی


اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاریوں کی ریڈ بک جاری کر دی پورے پاکستان سے ریڈ بک کے مطابق 100افراد کو انتہائی مطلوب اور اشتہاری قرار دیا گیا ہے،انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی فہرست میں 5 خواتین بھی شامل ہیں،پنجاب میں کل 43 افراد انسانی سمگلنگ میں اشتہاری ہیں، جنمیں 2018کے 39جبکہ 4 افراد روان سال شامل کئے گئے ہیں،وفاقی دارلحکومت میں گزشتہ سال کے 28 جبکہ روان سال 3 انسانی سمگلرز کا اضافہ ہو ا۔سندھ کے 12، بلوچستان 02 انسانی سمگلر بھی ریڈ بک میں شامل ہیں،2018 کے 93 انتہائی مطلوب انسانی سمگلر

میں سے ایک سال کے دوران صرف 19کو گرفتار کیاگیا۔





Source link