10

خام تیل کی موجودہ قیمت 57تا62ڈالر لیکن اگلے سال یہ قیمت کہاں تک جائیگی؟حیران کن دعویٰ سامنے آگیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے مرکزی بینک نے آئندہ سال خام تیل کی عالمی قیمتیں 25 ڈالر فی بیرل تک آنے کی پیشگوئی کردی۔ روسی سٹیٹ بینک کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں کمی ہونے جارہی ہے۔ بینک کے مطابقآئندہ ایک سال میں عالمی معیشت بھی سست روی کا شکار رہے گی۔ روسی بینک کے مطابق جو خام تیل ان دنوں 57 تا 62 ڈالر فی بیرل ہے، اس کی قیمت آئندہ سال 25ڈالر فی بیرل تک جائے گی۔اس کا اثر عام آدمی پر کتنا پڑے گا اس کا فیصلہ تو وقت ہی





Source link