6

دنیا کی حسین ترین حکمران خاتون قلوپطرہ کے حسن اور دلوں کو فتح کرنے کا اصل راز منظر عام پر ۔۔۔یہ آسان سا ٹوٹکا آپ کے کئی مسائل حل کردے گا – Hassan Nisar Official Urdu News Website


کراچی (ویب ڈیسک) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وہی خوشبو تیار کر لی ہے جو کسی دور میں مصر کی ملکہ قلوپطرہ استعمال کرتی تھی۔ ایک دہائی قبل ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا تھا کہ مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک اہرام کی کھدائی کے دوران انہیں ایک اسکرپٹ ملا تھا جو


ممکنہ طور پر اسی پرفیوم کی ترکیب تھی جو قلوپطرہ استعمال کرتی تھی۔ اس کے اجراء میں الائچی، دار چینی، زیتون کا تیل اور لوبان جیسا خوشبودار گوند (Myrrh) شامل ہیں۔ ماضی بعید کی مشہور ترین خاتون ملکہ قلوپطرہ جو خوشبوئیں استعمال کرتی تھیں وہ خاص الخاص تھیں اسی وجہ سے آج بھی ان کا چرچا ہو رہا ہے .








Source link