7

’’جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے گھرکی زیارت نصیب فرماتا ہے، اللہ کے گھرمیں جس قدر روحانی سکون ملتاہے۔۔۔‘‘میگھا نے فیملی کے ہمراہ حج شریف کی سعادت حاصل کر لی


لاہور (ویب ڈیسک) میگھا نے فیملی کے ہمراہ حج شریف کی سعادت حاصل کر لی،تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میگھا نے اپنی فیملی کے ہمراہ حج شریف کی ادائیگی کی اور خانہ کعبہ،روضہ رسول ﷺ کی زیارت کے ساتھ ساتھ دیگرکئی مقدس مقامات کی زیارت کی ،انہوں نے عمرہ کے دوران پاکستان کے


استحکام، عالم اسلام کی سربلندی کیلئے خصوصی دعائیں کی،میگھا نے ہمارے نمائندے سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے گھرکی زیارت نصیب فرماتا ہے، اللہ کے گھرمیں جس قدر روحانی سکون ملتاہے اس کو میں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی۔









Source link