8

نوکریاں ہی نوکریاں :چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ۔۔۔ سی پیک منصوبوں سے کتنے پاکستانیوں کو روز گار ملے گا؟ چینی اخبار نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی



اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف چینی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں سے پاکستان میں12 لاکھ سے زائد افراد کو روزگار فراہم ہو گا جبکہ حال ہی میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ سے پاکستان میں روزگار کے مواقع میں مزید اضافہ ہو گا۔

یہ خبر پڑھیں : اچھا ہوا پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ساتھ ۔۔۔ اب مقدمیں بھگتیں، نازک وقت پر اچانک مولانا فضل الرحمان نے بھی دونوں جماعتوں کا ساتھ چھوڑ دیا
یہ خبر پڑھیں : اہم ملک میں باغیوں نے حملہ کر ڈالا ۔۔ اعلیٰ فوجی قیادت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات موصول
گزشتہ روز کو ’’گلوبل ٹائمز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق اگر پاکستان کی حکومت نے مینوفیکچررز کیلیے کاروباری ماحول کی سازگاری کیلیے اس طرح کی کوششیں جاری رکھیں تو پاکستان میں بالواسطہ طور پر12لاکھ سے زائد افراد کو روزگار ملے گا۔
یہ خبر پڑھیں : وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، عثمان بزدار نے صوبے بھر میں امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لیے خصوصی پیغامات جاری کر دیئے
یہ خبر پڑھیں : ٹیم کا تو برا حال ہے! لیکن چیف سیلکٹر انضمام الحق نےامریکہ میں نئی مصروفیت ڈھونڈ لیں، وہاں اب سے کیا کریں گے؟ جانیے اس خبر میں
یہ خبر پڑھیں : اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں : خواجہ سعد رفیق اور مشکل میں پھنس گئے، انتہائی قریبی شخص لیگی رہنما کیخلاف بیان دینے کو تیار ہو گئے
یہ خبر پڑھیں : ’’ دل چوری ساڈا ہوگیا ‘‘ ناکام عاشق اپنی فریاد لیے پولیس تھانے پہنچ گیا ، جب ایف آئی آر درج کرانے لگا تو ۔۔۔۔ جان کر آپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

The post نوکریاں ہی نوکریاں :چینی سرمایہ کاری میں اضافہ ۔۔۔ سی پیک منصوبوں سے کتنے پاکستانیوں کو روز گار ملے گا؟ چینی اخبار نے نوجوانوں کو خوشخبری سنا دی appeared first on Hassan Nisar Official Urdu News Website.



Source link

اپنا تبصرہ بھیجیں