22

قطر میں قید پاکستانی قیدیوں کے بارے میں قطری حکومت کا بڑا فیصلہ منظر عام پر آگیا، وزیر اعظم نے کیا خوشخبری سنائی؟


وزیراعظم عمران خان کی درخواست پرقطر نے 53 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ رہا ہونے والے پاکستانیوں نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا اورپاکستان زندہ بادکے نعرے لگائے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر 53 پاکستان قیدیوں کو دوحہ کی جیلوں سے رہا کردیاگیا، وزیراعظم نے امریکا سے واپسی پر قطر میں مختصر قیام اور امیر قطر سے ملاقات کے دوران پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی ،رہاہونے والے پاکستانیوں کا وزیراعظم عمران خان کا شکریہ اداکیا اوررہائی کے بعد پاکستانی شہریوں نے پاکستان زندہ بادکے نعرے لگائے،رہائی پانے قیدیوں کی وطن واپسی کیلئے انتظامات کئے جارہے ہیں پاکستانی حکام قیدیوں سے رابطے میں ہیں اور انہیں جلد ہی پاکستان روانہ کردیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store

(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "http://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.12"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));



Source link